Ultimate Solution Hub

خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی

d8 a7 d8 b3 d8 a8 d9 88 d8 b9 d8
d8 a7 d8 b3 d8 a8 d9 88 d8 b9 d8

D8 A7 D8 B3 D8 A8 D9 88 D8 B9 D8 مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رپورٹس کے مطابق سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا ہے کہ ایوان شاہی نے خانہ کعبہ کے اطراف رکاوٹیں ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔. تفصیلات کے مطابق خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں، جس کا اعلان حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کیا ، اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ خانہ کعبہ.

Ifarasha d8 ae d8 b7 d9 88 d8 a7 d8 Aa d9ођ
Ifarasha d8 ae d8 b7 d9 88 d8 a7 d8 Aa d9ођ

Ifarasha D8 Ae D8 B7 D9 88 D8 A7 D8 Aa D9ођ خانہ کعبہ کے اطراف حفاظتی حصار ختم کردیا گیا. منگل 2 اگست 2022 23:05. ایوان شاہی نے ہٹانے کی منظوری دی۔. (فوٹو حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی) حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن. زائرین کیلئے خوشخبری، خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں published on 03 august,2022 09:05 am مکہ مکرمہ: (دنیا نیوز) خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں، عمرہ زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے۔. مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اطراف لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے خانہ کعبہ کے اطراف رکاوٹیں ہٹانےکا حکم دیا تھا۔. مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڑھائی سال کے بعد خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی ریکاوٹیں ہٹا دی گئیں ، عمرہ زائرین اب حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے ۔ عرب نیوز.

Comments are closed.